روحانی پیشوا مرحوم الحاج فقیر محمد ابراہیم رح کے ایکسڈنٹ کے مقام پر پانی کا چشمہ قدرتی طور پر جاری

بریکنگ نیوز
سکردو صوفیہ نوربخشیہ کے روحانی پیشوا
مرحوم الحاج فقیر محمد ابراہیم رح
کے ایکسڈنٹ کے مقام پر پانی کا چشمہ
قدرتی طور پر جاری ہوا ہے۔
آج عقیدت مندوں نے جائے وقوعہ پر
بوا فقیر کے نام سے اللہ کی راہ میں قربانی دی۔
اس دوران یہ چشمہ ظہور ہوا۔
رپورٹر: جی۔اے راجو

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.