سپوت گلگت بلتستان زاہد حسین کو جنوبی کوریا ہاکی ایسوسی ایشن کا سفیر منتخب

سپوت گلگت بلتستان زاہد حسین کو جنوبی کوریا ہاکی ایسوسی ایشن کا سفیر منتخب کیا گیا.
تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی پاکستانی کو کوریا ھاکی ایسوسی ایشن کا ایمبیسڈر منتخب کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ زاہد حسین کورین ٹی وی پر مارننگ پروگرام بھی کرتے ہیں۔
زاہد حسین کا تعلق گلگت بلتستان (سکردو) سے ہے۔ پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا کے سابق صدر, پاکستان سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کوریا کے سابق صدر, سابقہ سفیر انورٹ کوریائ , سیول گلوبل سینٹر کے سابقہ صدر کی حثیت سے اپنے خدمات دے چکےہیں.
ذاہد حسین نے کوریا یونیورسٹی سے الیکٹریکل انجینئرنگ, کیڈٹ کالج سکردو گلگت بلتستان سے پری انجینئرنگ جبکہ سکولنگ پبلک سکول سکردو سے تعلیم حاصل کی ہیں.

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.