چین نے پاکستان کو کھری کھری سنادی۔

گلگت بلتستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت متنازعہ خطہ ہے۔چین راہداری میں اپنے سرمائے کا تحفظ چاہتاہے۔ کہیں ایسانہ ہو کہ بھاری سرمایہ کاری کے بعد اقوام متحد ہ کی طرف سے کوئی رکاوٹ پیس نہ آئے۔ اقتصادی راہداری صرف دو ملکوں کا منصوبہ نہیں۔اس منصوبے سے وسطی ایشیائی ممالک بھی منسلک ملک مستفید ہونگے۔ملک کے اہم اداروں نے بھی گلگت بلتستاں کو آ ئینی صوبہ بنانے کی سفارش کر دی ہے۔ چین نے اقتصادی راہداری کی تعمیر کے لیے گلگت بلتستاں کو پاکستان کا آئینی صوبہ بنانے کا مشروط کر دیا۔ ذرائع کے مطابق چین چاہتا ہے کہ اقتصادی راہداری کے تعمیر سے پہلے حکومت پاکستان گلگت بلتستان کو آئینی حصہ بنائیے تاکہ بعد میں مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔گلگت بلتستان، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت متناذعہ خطہ ہے۔چین اقتصادی راہداری منصوبے میں اپنے سرمائے کا تحفظ چاہتا ہے، کیونکہ اقتصادی راہداری کے منصوبے کی تعمیر کے لیے چین اربوں ڈالڑ کی سرمایہ کاری کر رہا ہے، کہیں ایسانہ ہو کہ بھاری سرمایہ کاری کے بعد اقوام متحدہ کی طرف سے کو ئی رکاوٹ پیش نہ آئیے۔ ذارئع کے مطابق اقتصادی راہداری امریکہ اور بھارت خوش نہیں اس لیے کسی بھی وقت ا س منصوبے کو سہو تاثر کرنے کے لیے رکاوٹ پیش آسکتی ہے۔اقتصادی راہداری صرف دو ملکوں کا نہیں ، بلکہ اس منصوبہ سے وسطی ایشیائی ممالک بھی منسلک ملک مستفید ہوں کے مسلم لیک ن کے ایک اہم عہدہدار نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ چین اپنے سرمایہ کا تحفظ چاہتا ہے۔اور اس نے اقتصادی راہداری کی تعمیر کے لیے گلگت بلتستاں کو پاکستان کا آئینی صوبہ بنانے کا مشروط کر دیا۔ لیگی زارئع نے یہ بھی بتایا کہ اہم اداروں نے بھی گلگت بلتستان کو آئینی صوبہ بنانے کی سفارش کر دی ہے۔انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کو آئینی صوبہ بنائے گی۔اس کے لیے باقائدہ طور پر قومی اسمبلی میں نمائیدگی دی جائیگی، جبکہ گلگت بلتستان کو نسل کو ختم کر دیا جائیے گا۔ذارئع کے مطابق سرتاج عزیز کی سربراہی میں بنائی جانے والی کیمٹی گلگت بلتستان اسمبلی کی قرارداد اور حال ہی میں گلگت بلتستان میں منعقد آل پاٹیز کا نفرس کی سفارشات اور قرارداد کو مد نظر رکھ کر
گلگت بلتستان کو آئینی حقوق کا اہم فصلہ کرے گی۔

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.