ٹوئٹرنے اپنے صارفین کو خبردارکردیا

فیس بک اور ٹوئٹر اکاونٹ کو ہیک کیے جانے کا سلسلہ اب بھی رکا نہیں اور ہیکرز مسلسل لوگوں کی معلومات ہیک کررہے ہیں لیکن اب یہ کام حکومتی سطح پر بھی ہونے لگا ہے اس لیے سوشل میڈیا ویب سائٹس ٹوئٹر نے خبردار کیا ہے کہ اس کے بعض صارفین کا ڈیٹا حکومتی سرکردگی میں کام کرنے والے ہیکرز ہیک کر سکتے ہیں۔ٹوئٹر کی جانب سے اپنے صارفین کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ اپنے اکاو¿نٹ محفوظ کرلیں کیونکہ ہوسکتا ہے کہ ان کا ڈیٹا حکومتی سرکردگی میں کام کرنے والے ہیکرز چوری کر سکتے ہیں۔ وارننگ میں مزید کہا گیا ہے کہ احتیاطی تدابیر کے طور ٹوئٹر اپنے صارفین کو متنبع کر رہا ہے کہ بعض صارفین کی معلومات کچھ حکومتی عناصر چوری کر سکتے ہیں جب کہ ان معلومات میں بالخصوص ای میل ایڈریس، آئی پی ایڈریس اور فون نمبر شامل ہیں۔ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ ابھی تک ایسے کوئی ثبوت سامنے نہیں آئے کہ ان مخصوص صارفین میں سے کسی کا کوئی ڈیٹا چوری ہوا ہو تاہم اس مسئلے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ ٹائٹر کے مطابق ان کے پاس اس سلسلے مین مزید کوئی معلومات نہیں ہیں اور نہ ہی واضح ہے کہ کون سی حکومتوں کا اس کوشش کے پیچھے ہاتھ ہے۔واضح رہے کہ اکتوبر میں فیس بک نے بھی اپنے صارفین کو ایسی ہی وارننگ جاری کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ حکومتی حمایت یافتہ ہیکرز ان کا ڈیٹا چوری کر سکتے ہیں

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.

5 comments

  1. I just want to tell you that I’m very new to blogs and honestly enjoyed you’re blog. Most likely I’m likely to bookmark your site . You certainly come with beneficial posts. Thanks for revealing your blog.

  2. Thank you a bunch for sharing this with all folks you actually realize what you’re speaking approximately! Bookmarked. Kindly additionally seek advice from my site =). We could have a link trade contract between us!

  3. fantastic put up, very informative. I wonder why the opposite specialists of this sector do not understand this. You must continue your writing. I am sure, you’ve a great readers’ base already!

  4. I view something truly interesting about your web blog so I saved to favorites .

  5. I used to be recommended this website by way of my cousin. I’m no longer certain whether this publish is written via him as no one else recognize such special approximately my trouble. You’re wonderful! Thank you!

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.