اس وقت دنیا کے کسی کونے میں 20 گنھٹے کی طویل ترین لوڈشیڈنگ نہیں ہیں

گلگت (چیف رپورٹر)عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس کنوینئر مولانا سلطان ریئس کے زیر اہتمام ہوا اجلاس میں 22 جنوری کے جلسے کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا.اس موقع پر ایگزیکٹیو باڈی کے اراکین نے اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا سمیع پروفیس یاسف الدین شیخ شبیر حکیمی نظام الدین کریم خان فدا حسین محمد فاروق ابراہیم شاہ عالم محمد علی شاہ و دیگر نے کہا کہ گلگت بلتستان میں قحط جیسی صورت حال ہیں مگر حکمران طبقہ عیاشیوں میں مصروف ہیں.اقتصادی راہداری میں جس طرح گلگت بلتستان کو نظر انداز کیا گیا ہیں یہ نام نہاد حکمرانوں کی نا اہلی ہیں.اس وقت دنیا کے کسی کونے میں 20 گنھٹے کی طویل ترین لوڈشیڈنگ نہیں ہیں مگر گلگت بلتستان میں پانی کے زخائر موجود ہونے کے باوجود اندھیرے میں ہونا نااہل حکمران طبقہ زمہ دار ہیں.گلگت بلتستان کے عوام پر مزید ظلم کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے.اب فیصلے عوامی عدالت میں ہونگے.حکمران نت نئی کرپشن کے طریقی ایجاد کرنے کے بجائے عوامی مسائل پر گوجہ دے ورنی انکے گرد گھیرا مزید تنگ کرینگے.11

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.