امن اور تر قی کیلئے انصا ف کا ترا زو کا برا بر ہو نا کلید ی حیثیت رکھتا ہے,چیف جسٹس صاحب خان

قا نو ن کی حکمرا نی اور عد ل و انصا ف کی فرا ہمی کے بغیر کو ئی بھی قو م تر قی کی را ہ پر گا مز ن نہیں ہو سکتی ہے جس کیلئے گلگت بلتستا ن چیف کور ٹ ما تحت عدا لتیں سمیت دیگر عدا لتیں ر نگ و نسل ذا ت پات مذ ہب ،علا قا ئیت اور تمام تر تعصبا ت سے با لا تر ہو کر کا م کر رہی ہےں کیو نکہ غر یب بے سہا رہ مجبور اور مستحق لو گو ں کو سستے انصا ف کی فرا ہمی ہمار ی او لین تر جیح ہے گلگت بلتستا ن کے عوا م کا عدا لتو ں پر مکمل اعتما د ہے اس تسلسل کو بر قرار رکھنے کیلئے کسی قسم کی کوتاہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی اللہ کی لعنت ہو اس پر جو انصا ف کی فرا ہمی کے دوران اپنے ضمیر کا سو دا کر کے حقدار کی حق تلفی کر ے۔ ان خیالات کا اظہا ر چیف جسٹس چیف کور ٹ جسٹس صا حب خا ن نے دیا مر سیشن کورٹ کی نئی عما ر ت کے افتتاحی تقر یب سے خطا ب کر تے ہوئے کہا گلگت بلتستا ن چیف کورٹ اور ما تحت عد ا لتو ں کودر پیش مسا ئل کے حل کیلئے وز یر اعلیٰ اور صو با ئی حکومت کے ذ مہ دارا ن مکمل تعاو ن کےسا تھ عدا لتی فیصلو ں کا احترا م کرتے ہو ئے عملدرآ مد کیلئے بھر پو ر تعا و ن کررہے ہیں ملک کے دیگر صو بو ں کے مقا بلے میں سستے انصا ف کی فرا ہمی کیلئے گلگت بلتستا ن کی عدا لتیں غیر جا نب دار ہو کر کا م کر رہی ہےں انہو ں نے کہا معا شر ے میں قیا م امن اور تر قی کیلئے انصا ف کا ترا زو کا برا بر ہو نا کلید ی حیثیت رکھتا ہے گلگت بلتستا ن کے کو نے کو نے میں سستے انصا ف کی فرا ہمی کیلئے کا م ہو رہا ہے اس نسبت سے وز یر اعلیٰ گلگت بلتستا ن نے دیامر استور ڈو یژن کے لئے چیف کورٹ کی سر کٹ بینچ کے قیا م کیلئے تجو یز ما نگی تھی جس کی رو شنی میں تجا و یز کیساتھ چند و سا ئل ما نگے ہیں جن کی منظور ی کے فورا بعد دیا مر میں سر کٹ بینچ کا قیا م جلد عمل میں لا یا جا ئیگا اس کے علا و ہ تانگیر میں سو ل کورٹ کی عما ر ت کا مر متی کا م ہور ہا ہے اور دار یل میں جلد سو ل کور ٹ کا قیا م عمل میں لایا جا ئیگا تا کہ عوا م کو انصا ف کی فرا ہمی میں ر کا و ٹ پیش نہ ہو۔ انہو ں نے مز ید کہا کہ گلگت بلتستا ن چیف کورٹ اور ما تحت عدا لتیں سستے انصا ف کی فرا ہمی کیلئے تما م تر تعصبا ت سے با لا تر ہو کر سر گر م عمل ہےں انشا ءاللہ مستقبل میں بھی یہ تسلسل جا ر ی رہے گا کیو نکہ گلگت بلتستا ن کے عوا م کا عدا لتو ں پر مکمل اعتما د ہے جس کو بر قرا ر رکھنے کیلئے کو ئی سمجھو تہ بر داشت نہیں کیا جا ئیگا اس مو قع پر وز یر یکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن حا جی حیدر خا ن نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ گلگت بلتستا ن میں عوا م کا عدا لتو ں پر سو فیصد اعتما د ہے جس کی و جہ سے گلگت بلتستا ن میں جرا ئم کا خا تمہ اور امن و اما ن کا ما حو ل پیداہو چکا ہے چیف جسٹس چیف کورٹ جسٹس صا حب خا ن کی نگرا نی میں غیر جا نبدار فیصلے کی و جہ سے گلگت بلتستا ن امن کا گہوا ر ہ بن چکا ہے عوا م گلگت بلتستا ن کے تما م عدالتو ں کے فیصلو ں سے مطمئن ہےں صو با ئی حکومت بھی عدالتو ں کے فیصلو ں کا احترا م کر کے اس پر عملدر آ مد کیلئے بھر پور اندا ز میں کا م کررہی ہے اس مو قع پر ر کن کونسل گلگت بلتستا ن سید افضل نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا چیف کورٹ اور ما تحت عدا لتو ں کی کار کر د گی میں شا ندار اندا ز میں اضا فہ عوا م کا عدا لتو ں پر اعتما د بحا لی کا کر یڈ ٹ چیف جسٹس چیف کورٹ جسٹس صا حب خا ن کو جا تا ہے جنہو ں نے مشکل حالات میں عدل و انصا ف کی فرا ہمی اور عدا لتو ں کو در پیش مسا ئل کے حل کیلئے د ن را ت کا م کر کے ججو ں کے کورٹ رو م اور رہا ئش گا ہو ں کا مسئلہ حل کر دیا اس مو قع پر انہو ں نے دیا مر با ر میں کتا بوں کی خر یدار ی کیلئے بیس لا کھ رو پے کا اعلا ن کیا اس مو قع پر سیکر یٹر ی قا نو ن ر حیم گل نے کہا گلگت بلتستا ن چیف کورٹ اور د یگر عدا لتو ں کو در پیش مسا ئل کے حل کیلئے وز یر اعلیٰ گلگت بلتستا ن حا فظ حفیظ الر حمن اور چیف سیکر یٹر ی ہر و قت ہمیں ہدا یت دیتے رہتے ہیں جن کی خصو صی تو جہ سے محکمہ قا نو ن ججو ں کی ر ہا ئشگا ہ اور کورٹ رو م کیلئے د ن را ت کا م کر کے عوا م کو انصا ف کی فرا ہمی کیلئے عدا لتو ں کو ما حو ل فرا ہم کررہا ہے مو جو د ہ و قت میں تر قیا تی بجٹ کا 40 فیصد عدا لتو ں پر خر چ کیا جا رہا ہے جس میں چا ر کروڑ 80 لا کھ رو پے کی لا گت سے چیف کورٹ کمپلیکس اور د یگر ما تحت عدا لت کی عما ر ت کو تعمیر کیا جا رہا ہے عدا لتیں بھی میر ٹ کے مطا بق عوا م کو انصاف کی فرا ہمی اور قا نو ن کی حکمرانی کیلئے کلید ی کر دار ادا کر رہی ہے جس کی و جہ سے آ ج مظلو م پر ظا لم ظلم کر نے سے گھبراتا ہے کیو نکہ عدا لتیں انصاف کی فرا ہمی میں و قت ضا ئع نہیں کررہی ہے صدر ہا ئی کورٹ ملک کفا یت الر حمن نے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستا ن چیف کورٹ اور ما تحت عدا لتو ں سمیت د یگر عدا لتیں سستے انصاف کی فرا ہمی میں جو کا میا بی گزشتہ پا نچ سا لو ں میں حا صل کی ہے اس کا پورا کر یڈ ٹ چیف جسٹس چیف کورٹ جسٹس صا حب خا ن کو جا تا ہے جنہو ں نے قا نو ن کی حکمرا نی کو بر قرار رکھنے کیلئے حکو مت سے ملکر ججزکو در پیش مسا ئل کو حل کیا اور و کلا ءبا ر اور بینچ کو ایک صف پر کھڑا کر نے کیلئے سا ز گا ر ما حول فرا ہم کیا جسے قا نو ن کی حکمرا نی قا ئم ہو ئی اس مو قع پر جنر ل سیکر یڑی سپر یم اپیلٹ کورٹ با ر گلگت بلتستا ن جا و ید نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا با ر اور بینچ کا ایک مضبو ط رشتہ ہے جس کا مقصد عوا م کو سستے انصا ف کی فرا ہمی ہے اس کو یقینی بنا نے میں چیف جسٹس چیف کورٹ جسٹس صا حب خا ن کا کلید ی کر دار ہے اس مو قع پر جنر ل سیکرٹر ی گلگت بلتستا ن ہا ئی کورٹ با ر محمد سلیم صدر ڈسٹر کٹ با ر دیا مر محفو ظ اللہ اور صدر ڈسٹر کٹ بار گلگت میاں نسیم نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ دیا مر کے عوا م سستے انصا ف کی فرا ہمی کیلئے جس طر ز کی عما ر ت فرا ہم کی گئی ہے امید ر کھتا ہو ں اس قد ر انصاف کی فرا ہمی کو بھی یقینی بنا ئے جائیگا اس مو قع پر صو با ئی و ز یر ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن حا جی حیدر خا ن اور صو با ئی و ز یر جنگلا ت عمرا ن و کیل نے دیا مر با ر کیلئے 30 لا کھ رو پے کا اعلا ن کر دیا تقر یب میں جسٹس وز یرشکیل ،جسٹس ملک حق نوا ز صو با ئی وز یر حا جی حیدر خا ن صو با ئی وز یر جنگلا ت عمرا ن و کیل سیکرٹر ی قا نو ن ر حیم گل صدر ہا ئی کو رٹ با ر ملک کفا یت جنر ل سیکر یٹری سپریم اپیلٹ کور ٹ با ر جا و ید ایڈ یشنل سیشن جج لقما ن حکیم سینئر سو ل جج امیر حمز ہ کمشنر دیا مر طا ر ق حسین ڈ ی آ ئی جی پو لیس دیا مر استور ڈو یژ ن چیف انجینئر بشا ر ت اللہ ،پر نسپل کیڈ ٹ کا لج چلاس ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج سکر دو ممتا ز احمد ر جسٹرار چیف کورٹ محمد عمر ڈی سی دیا مر دلدار ملک جنر ل سیکرٹر ی ہا ئی کو رٹ با ر محمد سلیم صدر ڈسٹر کٹ بار گلگت میا ں نسیم و کلا ءدیا مر نے شر کت کی اس مو قع پر سٹیج کے فرا ئض ایڈ یشنل سیشن جج لقما ن حکیم نے انجا م د ئےے اس تقر یب کے اختتا م پر سیشن جج دیا مر غلا م عبا س چو پا نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ دیا مر سیشن کور ٹ کی تکمیل میں چیف جسٹس چیف کورٹ جسٹس صا حب خان کی خصو صی نگرا نی کے علا و ہ ضلعی انتظا میہ ،محکمہ تعمیرا ت ،ٹھکیدار اور کورٹ کے ملازمین و کلا ءکا کلید ی کر دار رہا اس مو قع پر بہتر ین کارکردگی پر محکمہ تعمیرا ت کے ایکسئن انعا م اللہ ٹھیکیدار سمیت دیگر ملا ز مین کو تعر یفی سندبھی تقسیم کیا گیا

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.