گلگت، جی بی ایل اے4 نگر کے ضمنی انتخابات پیپلز پارٹی کے امیدوار جاوید حسین کامیاب

گلگت، جی بی ایل اے4 نگر کے ضمنی انتخابات تمام پولنگسٹیشنز کا غی حتمی غیر سرکاری نتیجہ پیپلز پارٹی کے امیدوار جاوید حسین کامیاب،،،
پیلپز پارٹی کے جاوید حسین6617 لیکر کامیاب اسلامی تحریک کے باقر حیدر نے 5934 ووٹ حاصل کرکے دوسری پوزیشن حاصل کرلی

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.