محرم الحرام میں ضابطہ اخلاق پر ہر حال میں عمل درامد کروائینگے ایس ایس پی اور ڈی سی گلگت کا مشترکہ پریس کانفرنس

گلگت: محرم الحرام میں ضابطہ اخلاق پر ہر حال میں عمل درامد کروائینگے ایس ایس پی اور ڈی سی گلگت کا مشترکہ پریس کانفرنس.10 محرم کو سیلولر نیٹ ورک بند رکھنے کے لئے وزارت داخلہ کا خط لکھ دیا ہے.
محرم الحرام میں پاک فوج رینجرز جی بی سکاوٹس اور پولیس سیکورٹی فرائض سر انجام دینگے.
شہر میں 145 مجالس کو 256 سی سی ٹی کیمروں اور ڈرون کیمروں سے مانیٹر کرینگے.
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف اے ٹی اے کے تحت کاروائی کی جائے گی.
9اور10 محرم کو شاہراہ قراقرم مکمل طور پر بند رکھا جائے گا.

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.