نامور عالم دین حبیب اللہ 93سال میں انتقال کرگئے

نامور عالم دین حبیب اللہ 93سال میں انتقال کرگئے
.انہیں شدید علالت کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا لیکن جانبر نہ ہوسکے اور دارِفانی سے کوچ کر گئے
نماز جنازہ کشروٹ میں ادا کی گئی، جس مولانا قاضی نثاروزیر اعلیٰ،جمیل احمد اور سینکڑوں تعداد میں لوگوں نے شرکت کی
گلگت(سٹی رپورٹر) نامور عالم دین مولانا حبیب ا للّلہ انتقال کرگئے۔ان کی عمر ۳۹ برس تھی.انہیں شدید علالت کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا لیکن جانبر نہ ہوسکے اور دارِفانی سے کوچ کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ کشروٹ میں ادا کی گء جس میں امیر اہلسنت والجماعت قاضی نثار احمد وزیر اعلٰی گلگت بلتستان حفیظ الرحمٰن، علمائکرام، صوباء وزراء۔ پی۔پی۔پی گلگت بلتستان کے نائب صدر جمیل احمد اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والیلوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو عیدگاہ قبرستان کونوداس میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ دینی درس و تدریس کے حوالے سے مرحوم مولانا حبیب اللّلہ کی خدمات برسوں یاد رکھی جائنگیں۔ وہ دیوبند سے فارغ التحصیل تھے۔

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.