گلگت بلتستان کے بجلی صارفین کیلئے بڑی خبر

غیر قانونی کنیکشنز کاٹی گئی ہیں جبکہ بجلی بل کی ریکوری کی مد میں 13424856 روپے قومی خزانے میں جمع کرواے گئے ہیں۔ اور مزید کاروای بدستور جاری ہیں محکمہ برقیات پبلک ریلیشن افس گلگت سیکریٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق محکمہ برقیات کے چھاپہ مار ٹیمیں گلگت بلتستان بھر میں بجلی کی سپیشل اور غیر قانونی بجلی لاینز کے خلاف عملی اقدامات اٹھارہے ہیں جس کے مطابق جون 2020 سے ابتک ضلع گلگت میں 217 سپیشل لاینوں اور 3221 غیر قانونی کنیکشنز کو کاٹا گیا ہے اور 2393750 ریکوری کی گئی ہیں اسی طرح ضلع ہنزہ میں 11 سپیشل لاینز اور 509 غیر قانونی کنیکشنز کو ختم اور 3292213 ریکوری ضلع نگر میں 312 غیر قانونی کنیکشنز ختم اور 1779683 ریکوری ضلع غذر میں 132 غیر قانونی کنیکشنز کو ختم اور 1020160 ریکوری ضلع استور میں 136 سپیشل لاینز اور 310 غیر قانونی کنیکشنز کو ختم اور 513890 ریکوری ضلع دیامر میں 939 غیر قانونی کنیکشنز کو ختم اور 1199725 ریکوری ضلع سکردو میں 69 غیر قانونی کنیکشنز کو ختم اور 1837489 ریکوری ضلع شگر میں 1 سپیشل اور 30 غیر قانونی کنیکشنز کو ختم اور 213403 ریکوری ضلع کھرمنگ میں 37835 ریکوری اور ضلع گانچھے میں 143 غیر قانونی کنیکشنز کو ختم کرکے 1136708 روپے ریکوری کیے گیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ برقیات گلگت بلتستان پورے علاقے میں بجلی کی شاٹ فال اور لوڈشیڈنگ کے خاتمے لیے دن رات اقدامات کررہے ہیں ملازمین اپنی پیشہ ورانہ امور کی بہترین انجام دہی اور عوام الناس کو بہتریں صحولیات کی فراہمی اور بجلی کی بلا تعطل سپلای کے لیے احسن انداز میں اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دے رہے ہیں۔       تجمل مغل پبلک ریلیشن افیسر( تعلقات عامہ) واٹر اینڈ پاور ڈپارٹمینٹ گلگت بلتستان گلگ

Sharing is caring!

About Samar Abbas Qazafi

Samar Abbas Qazafi is Cheif Editor / Owner of Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan