سنجے دت کے مداحوں کیلئے خوشخبری آ گئی،

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سنجے دت کے چاہنے والوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ ان کی سزا میں چھ ماہ قید کمی پر غور کیا جارہاہے۔بھارتی میڈیا کاکہناہے کہ سنجے دت کے جیل میں اچھے رویے کے باعث ان کی سزا میں چھ ماہ قید کی کمی پر غور شروع کر دیا گیاہے اور اس بات کا واضح امکان موجودہے کہ ان کی سزا میں کمی کر دی جائے گی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ بھارتی قانون کے مطابق جیل میں اچھا اور مثبت رویہ اپنانے والے قیدی کی سزا میں کم از کم 114دن کی کمی کر دی جاتی ہے اور سنجے دت کی سزا میں کمی پر بھی اسی قانون کے تحت غور کیا جارہاہے ۔
واضح رہے کہ بھارتی اداکار 1993کے ممبئی حملوں میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی پاداش میں 5سال کی سزا پوری کررہے ہیں ۔حکام کی طرف سے اداکار کے معاملے کی چھان بین جاری ہے، تاہم تاحال انکی طرف سے سزا میں کمی کی تصدیق نہیں کی گئی۔

About Samar Abbas Qazafi

Samar Abbas Qazafi is Cheif Editor / Owner of Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan and Executive Editor of Daily Qayadat GB.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful