ایان علی کے بعد ایک اور معروف اداکارہ شکنجے میں

ایف بی آر نے72لاکھ کی ٹیکس نادہندہ ہونے پر اداکارہ صبا قمر کو نوٹس بجھوادیا۔ ذرائع کے مطابق صبا قمر کو بدھ کے روز اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس آرٹی ون کی جانب سے نوٹس بجھواگیا ہے اورایف بی آر کو چند روز پہلے صبا قمر کے میں2کروڑ کی ٹرانزکیش کے حوالے سے بھی معلومات ملی جسکے بعد یہ نوٹس بجھواگیا ہے۔اس سے قبل ایا ن علی بھی منی لانڈرنگ کیس میں ملوث رہی ہے۔کچھ دن قبل ایان علی نے پاسپورٹ کیلئے درخواست دائر کی تھی جو کہ منظور ہوگئی جس کے باعث ماڈل کو پاسپورٹ مل گیا۔ اس کے بعد مشہورہ اداکارہ صبا قمر کو ایف بی آر نے نوٹس بھیج دیا۔

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful