سالانہ امتحانات 29مارچ سے شروع ہونگ

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات کے زیراہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات 29مارچ سے شروع ہونگے۔ امتحانات پورے گلگت بلتستا ن میں بیک وقت شروع ہونگے۔ امتحانات کے انعقاد کیلئے گلگت بلتستا ن میں سینکڑوں امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں اور نگران عملہ کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔ 29مارچ کو پہلا پیپر کیمسٹری II، اسلامیات اختیاری II، اور کیمسٹر ی نیو کے مضامین کے ہونگے۔ یہ امتحانات 25اپریل تک جاری رہیں گے۔ شعبہ امتحانات کے اعلامیہ کے مطابق امیدواروں کو رولنمبر سلپ ان کے متعلقہ سکول اور امتحانی مراکز میں ارسال کردیئے گئے ہیں۔ 25مارچ تک رولنمبر سلپ نہ ملنے کی صورت میں فوری طور پر شعبہ امتحانات گلگت اور سب آفس سکردو سے رابط کریں۔ سائنس مضامین کے پریکٹیکل امتحانات 26اپریل سے شروع ہونگے

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful