نیب کورٹ گلگت بلتستان کا بڑا فیصل,سابق سیکریٹری محمد علی یوگوی اور سیکشن افیسر گجر خان کو 5 سال قید بامشقت اور جرمانے کی سزا سنادی گئیں

قومی احتساب بیور( نیب) کورٹ نے کرپشن اور غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں کورٹ ٹرائل کے بعد محکمہ ایکسائز اینڑ ٹیکسیشن کے سابق سیکریٹری محمد علی یوگوی اور سیکشن افیسر گجر خان کو 5 سال قید بامشقت اور جرمانے کی سزا سنادی گئیں۔ عدالت نے  پانچ سال قید کی سزا کے ساتھ محمدعلی یوگوی پر تین ملین روپیہ جبکہ سیکشن افیسر گجر خان پر ایک ملین جرمانہ بھی عائد کردیا ہے۔

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful