ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان کے محلے امپھر ی میں دا عش کی وال چا کنگ ایک مسجد کا نام بھی ابو بکر بغدادی رکھا گیا ۔
اسلام آباد ( نمائندہ خصو صی ) ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان کے محلے امپھر ی میں دا عش کی وال چا کنگ ایک مسجد کا نام بھی ابو بکر بغدادی رکھا گیا ۔ وال چا کنگ کے بل کے منظور ہو ئے ابھی اس بل کے دستخط کی سیا ہی بھی نہیں سو کھی تھی ایک کا لعدم تنظیم کی وال چا کنگ کی گئی جو کہ حا لات خرا ب کرا نے کے مترادف ہیں ۔ انتظا میہ کو اس بارے میں علم ہو نے پر فوری طور پر ایکشن لیا اور دا عش زندہ باد، خوش آمدید داعش جیسی وال چا کنگ کو مٹا دیا گیا لیکن اب تک ذمہ داران کے خلاف کو ئی کا رو ائی عمل میں نہیں لا ئی گئی ہے ۔ جس پہ کا فی تشویش پا ئی جا رہی ہے ۔ امپھر کے مقا می لو گو ں کا مہنا ہے کہ یہ سب (ن) لیگ کے نا اہلی سے ہو رہا ہے ڈپٹی سپیکر کو ان افراد کا معلوم ہے لیکن ان افراد کو اپنے ساتھ لیکر گھو متا ہے انتظا میہ کو فوری طور پر ان ذمہ داروں کے خلاف کا رو ائی عمل میں لا نے کی اشد ضرورت ہے تا کہ گلگت بلتستان کے حا لات بہتر ہو ں۔