گلگت بلتستان کی تقسیم کی سازش کو ناکام بنائینگے.اقتصادی راہداری میں سب سے زیادہ حق گلگت بلتستان کو ملنا چاہیے.گلگت بلتستان کو مکمل ایئنی صوبہ بنایا جائے.ان خیالات کا اظہار اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ عارف حسین واحدی نے پریس کلب گلگت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا.انھوں نے کہا کہ حکومت قومی ایکشن پلان کو عزاداری کے خلاف استعمال کیا جارہا ہیں لہزا حکومت قومی ایکشن پلان کو دہشتگردوں کے خلاف استعمال کرے انھوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں مزہبی بنیادوں پر بھی تقسیم کی سازش ہو رہی ہیں لہزا عوام اتحاد اور اتفاق قائم رکھے.شہید باقر النمر کی شہادت امت کو تقسیم کی کرنے کی کوشش ہیں.وزیر اعظم اور ارمی چیف کے اتحاد کے لئے کوششوں کو سراہتے ہیں.ایران سے پابندیاں ہٹانا خوش ائند ہیں.اس سے پاکستان ایران گیس پائپ لائن پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا.