قا ری حفیظ کی حکومت نے گلگت بلتستان کے غریب عو ام کو بحرانوں کا شکار کیاہے

پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ ،انجینئر اسما عیل جنر ل سیکریٹر پی پی پی عا شق ایڈ ووکیٹ نے مشتر کہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ قا ری حفیظ کی حکومت نے گلگت بلتستان کے غریب عو ام کو بحرانوں کا شکار کیاہے کہ سیلا باور زلزلہ متا ثر ین کاپر سان حال نہیں ہے دو ر افتا دہ علاقوں کے غر یب عو ام با لخصو ص گو پس پھنڈر ،گا نچھے ،شگر ،کھر منگ ،روندو ،نگر ،دار یل تا نگیر اور دیگر علاقوں کے عو ام شد ید سردی میں حکومتی امداد اور داراسی کے منتظر ہیں جبکہ دو سری جا نب گندم اور آ ٹے کی بحران کی وجہ سے گلگت بلتستان کے غر یب عو ام انتہائی کسمپر سی کی زندگی گز ارنے پر مجبور ہیں بجلی کی لوڈ شید نگ نے عوام کا جینا محال کیاہو اہے اور ٹھیکیدار برادری اور اخبار کی صنعت زبو حالی کاشکار ہے ۔ ا ئے رو ز لو گو ں کو بلاوجہ نو کر یوں سے نکا ل کر بے ر ز گا ر ی میں اضا فہ کیا جا رہا ہے عا ر ضی ملازمین کو 15ہزار ما ہانہ دینے کی بجائے 3سے 4ہزار تنخواہ پر 8گھنٹے ڈیو ٹی لی جارہی ہے جوکہ قا نو ن کی خلاف ورز ی ہیں ۔غر یب افراد پر ایو انوں کے درواز ے بند ہو چکے ہیں جبکہ حکمران اسلام آ باد میں عیاشیوں میں مصرو ف ہیں 80سے زیادہ سر کاری گا ڑیوں کولیکر وزراء اور انکے رشتہ دار اسلا م آ باد کے ایو انوں میں کام کرنے کی بجائے مار کیٹوں میں گھو متے ہوئے نظر آ تے ہیں ۔زلزلہ زدگا ناور سیلاب زدگان کو فو ری طو ر پر معاو ضہ اداکیاجائے اور انکی دار ارسی کی جائے

44

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.