گلگت (ماوئنٹین پاس )اینٹی ٹیکس موومنٹ نے ٹیکس کے خلاف گلگت شہر میں جلسہ کردیا.جلسے میں گلگت سمیت مضافاتی علاقوں سے کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت مقررین نے وفاقی و صوبائ حکومت کو اڑے ہاتھوں لے لیا.جلسے میں اپوزیشن سیاسی جماعتوں پی پی پی اور پی ٹی ائ کر رہنما بھی شامل ہیں۔ مقررین کا کہنا ہیں حکومت فوری طور پر ایف بی ار کے دفتر کو فوری طور بند کردے.بصورت دیگر ہم خود دفتر کو اکھاڑ پھینکے گے۔ ایئنی حقوق کے بغیر کسی بھی قسم کا ٹیکس کسی صورت قبول نہیں ہیں.پہلے ہیمں قومی اسمبلی اور سینٹ میں نمائندگی دی جائے پھر ٹیکس لگایا جائے.ورنہ ہماری تحریک میں مزید شدد ائے گی۔ اقتصادی راہداری میں گوادر کو ٹیکس فری زون بنایا جارہا ہیں.جبکہ گلگت بلتستان کو نظرانداز کیا جارہا ہیں.گلگت بلتستان اقتصادی راہداری کا شہ رگ ہیں اگر ہمیں نظرانداز کیا گیا تو اقتصادی راہداری منصوبہ کسی صورت کامیاب نہیں ہوگا. گلگت بلتستان کے حق کے لئے بہت اگے جائینگے۔ سندھ اور کے پی کے نے کالا باغ ڈیم بننے نییں دیا مگر پورا دیامر ڈوب رہا ہیں ہم نے دیامر ڈیم بننے دیا یہ ہماری وفاداری ہیں.مگر پھر بھی ہم پر ظلم اب خاموش نہیں رہے گے۔ یہ بھٹو کا احسان ہیں کہ انھوں نے گلگت بلتستان کے عوام کو جینے کا حق دیا مگر اج ن لیگ کی حکومت عوام سے جینے کا حق بھی چھین رہی ہیں۔ اگر حکومت نے 48 گنھٹوں میں ٹیکسز کا فیصلہ واپس نہیں لیا تو ایف بی ار افس کو جلاکر راکھ کردینگے.جس کی تمام زمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔ گلگت میں جلسے کے دوران شہر کے تمام چھوٹی بڑی تمام مارکیٹں بند رہی اور ٹریفک بھی نہ ہونے کے برابر ہیں