گلگت بلتستان حکومت کو چائنہ حکومت کی جانب سے 25 جدید گاڑیوں کا تحفہ مل گیا۔زرائع کے مطابق چائنہ حکومت کی طرف سے گلگت بلتستان میں سکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کے لیے جدید طرز کی گاڑیاں محکمہ پولیس گلگت بلتستان کے حوالے کر دی گئی،جو کہ گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں سکیورٹی انتظامات پر استعمال کی جائنگی۔