پاکستان کیلئے بڑا اعزاز، آغا خان ہسپتال میں ایسی شاندار سہولت متعارف کروادی گئی جو امریکہ سے باہر دنیا کے کسی ہسپتال میں میسر نہیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیکل کے شعبے میں ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے آغا خان یونیورسٹی ہسپتال دماغ کی سرجری میں استعمال ہونے والی نیورو روبوٹک ایکسو سکوپ (Neuro-robotic exoscope Technology) ٹیکنالوجی متعارف کروانے والا ملک کا پہلا ہسپتال بن گیا ہے، اور یوں امریکا کے بعد پاکستان یہ ٹیکنالوجی استعمال کرنے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا ہے۔

 

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.