کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) گزشتہ روز جامعہ کراچی کے کنوکیشن میں گلگت بلتستان کی ہونہار طالبہ نسرین بانو کو پی اایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی گئی۔ نسرین بانو کا تعلق ضلع غذر کے گائوں برکولتی سے ہے اور جامعہ کراچی میں شعبہ نفسیات کی طالبہ ہیں
in تعلیم و صحت 17/04/2016 Comments Off on گلگت بلتستان کی ہونہار طالبہ نسرین بانو کو پی اایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی گئی 2,149 Views
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) گزشتہ روز جامعہ کراچی کے کنوکیشن میں گلگت بلتستان کی ہونہار طالبہ نسرین بانو کو پی اایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی گئی۔ نسرین بانو کا تعلق ضلع غذر کے گائوں برکولتی سے ہے اور جامعہ کراچی میں شعبہ نفسیات کی طالبہ ہیں
Sharing is caring!