گلگت بلتستان کونسل کے الیکشن مکمل مسلم کے چار ، اسلامی تحریک کا ایک اور آزاد امیدوار سید افضل کامیاب ہوءے ۔ ایم ڈبلیوایم کے کاچو امتیاز اور پی پی پی کے عمران ندیم نے پارٹی سے بغاوت کی اور سیدافضل کو ووٹ دیا ۔ جبکہ قاءد حزب اختلاف حاجی شاہ بیگ نے تحریک اسلامی کے امیدوار سید عباس رضوی کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ۔ ایم ڈبلیوایم اور پی پی پی کے اراکین نے وفاداریاں تبدیل کی
سید افضل گلگت بلتستان کونسل کے رکن منتخب ۔ سید افضل کو ووٹ دینے والوں میں پیپلز پارٹی کے عمران ندیم ، تحریک انصاف کے راجہ جہانزیب ، مجلس وحدت المسلمین کے کاچو امتیاز ، بی این ایف کے نواز خان ناجی اور مسلم لیگی خاتون نسرین بانو شامل ہیں۔