گلگت بلتستا ن پولیس کی خاتون انسپکٹر سیدہ زرینہ بتول کو ڈپٹی سُپرنٹنڈنٹ اف پولیس کے رینک پر ترقی دی گئی.اُنہیں سکردو میں آئی جی گلگت بلتستان, سنئیر وزیر حاجی محمد اکبر تابان اور رُکن کونسل اشرف صدا نے ایک پُروقار تقریب میں اسٹارز لگائے ترقی پانے والی لیڈی پولیس افسر کو سکردو میں ٹریفک کا نظام دُرست کرنے کے حوالے سے خاصا شہرت حاصل ھے.