قربانی کا گوشت فروخت
گوشت فروخت کرنے والے ایک شخص نے بتایا کہ وہ غریب آدمی ہیں۔ وہ مفت ملنے والے گوشت کو کھانے کی بجائے فروخت کر رہے ہیں تاکہ انھیں کچھ پیسے مل سکیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اس آمدنی سے ان کے گھر کا دس پندرہ دن کا خرچہ نکل سکتا ہے۔
بشکریہ بی بی سی اردو