اقتصادی راہداری کے منصوبوں کی فہرست جاری، جی بی کا کوئی ذکر نہیں
in سیاحت اور معیشت08/10/2016Comments Off on اقتصادی راہداری کے منصوبوں کی فہرست جاری، جی بی کا کوئی ذکر نہیں1,730 Views
گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں پاکستان کے چاروں صوبوں کے لیے مخصوص منصوبوں کی فہرست سی پیک کی ویب سائٹ پر جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق کل 49 منصوبے ہیں۔ ان میں صوبہ بلوچستان کے لیے 16، صوبہ سندھ 13، صوبہ پنجاب 12 اور کے پی کے لے لیے 8 منصوبے شامل ہیں۔ گلگت بلتستان اس پورے منصوبے کا گیٹ وے ہونے کے باوجود ایک بھی منصوبہ شامل ہیں ہے۔