گلگت(ماوئنٹین پاس رپورٹ)وفاقی حکومت نے آئینی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں گلگت بلتستان کو سینٹ اور قومی اسمبلی میں نمائندگی دے دیا۔زرائع کے مطابق سینٹ میں دس اورقومی اسمبلی میں دس نشتوں پرنمائندگی دی جائے گی اور ان ممبران کی حیثیت مبصر کے طور پر ہوگی، تاہم این ایف سی کے علاوہ تمام قومی اداروں میں نمائندگی دی جائے گی۔