گلگت
پی پی پی گلگت بلتستان نے سی پیک کو مکمل ائینی صوبے سے مشروط کردیا.
حق حاکمیت اور حق ملکیت کی تحریک شروع کرینگے
صوبائی حکومت قومی مفادات کا تحفظ فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہیں.
تمام جماعتوں پر مشتمل سی پیک اقتصادی کونسل بنائینگے اور اب ہم اپنے فیصلے خود کرینگے.
اب بہت ہو چکا مزید برداشت نہیں کرینگے.اپنا حق چھین کر لینگے.
صوبائی حکومت ٹھیکے اور نوکریاں بیچنے پر لگی ہوئی ہیں.
پی پی پی کا دنیور جلسے سے امجد ایڈوکیٹ اور دیگر جماعتوں کے مقررین کا خطاب