لیاقت کشفی سابق امیدوار حلقہ 3 نے کہاہے کہ حلقہ 3 عوامی مسائل کا گڑھ بن چکا ہے جبکہ عوامی نمائندے مال بنانے میں مصروف ہیں ۔ الیکشن کے دوران عوام سے کئے گئے وعدے پورا کرنے کی بجائے ٹھیکے بھیج کر کمیشن کھانا ان نمائندوں ک ترجیحات میں شامل ہے اگر عوامی مسائل حل نہیں کرسکتے تو وزارت سے مستعفی ہوجائے ۔ حلقے کے اندر پیراشوٹ کے زریعے کونسل میں ممبر بننے والے آج حلقے میں نظر نہیں آرہے ہیں بریف کس کی سیاست اپنے آپ دفن ہوجائے گی ۔ انشاء اللہ عوام کی عدالت میں بہت جلسہ ثبوت پیش کرینگے نیب اور FIA تحقیقات کرے ۔وزیر اعلیٰ سے گزارش ہے کہ حلقہ 3 کے دونوں عوامی نمائندوں کو حلقہ نمبر 2 لے جائے اور ہمیں کوئی عوامی خدمت کرنے والا نمائندے دے دیں