ڈے جی ہائی سکول اوشکھنداس کی طالبہ ندا علی نے گلگت بلتستان میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی
گلگت (ماونٹین پاس رپورٹ ) ڈے جی ہائی سکول اوشکھنداس کی طالبہ ندا علی نے گلگت بلتستان میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی
قراقرم بورڈ نے جماعت نہم کے امتحانات کا اعلان کردیا جس میں ایف جی گرلز ہائی سکول کشروٹ گلگت نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہونہار طالبہ بشریٰ امین ولد محمد امین نے 426اور ہونہار طالبہ فاخرہ نے 419نمبرات حاصل کرکے بالترتیب بورڈ میں دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرلی جبکہ سائنس میں ہونہار طالبہ الماس ولد بخت جمیل نے 475نمبر لیکر بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی