محکمہ تعلیم نگر کی نوازشیں۔
محکمہ تعلیم کے تحت منعقدہ تعلیمی کانفرنس نگر۔
ایک گورنمنٹ سکول کے ہیڈ ماسٹر نے قریبی پرائیویٹ سکول کے رزلٹ کو اپنا رزلٹ ظاہر کرکے سٹیج پہ تشریف فرما معزز ممبران اسمبلی ،سیکرٹری تعلیم,ڈائیریکٹر ایجوکیشن اور تمام شرکاء کو ماموں بنایا اور موصوف نے بہترین منتظم کا ایوارڑ حاصل کیا۔ یاد رہے کہ اس ہیڈ ماسٹر کا اپنا رزلٹ%9 ہے۔ جبکہ بہت سے دیگر بہتر نتیجہ دینے والے سکولوں کو نظرانداز کیا گیا
سیکرٹری تعلیم سے مطالبہ ہے کہ تحقیقات کریں اور ایسے جھوٹے افسران کو سزا دے۔