تانگیر(نزاکت بنگش سے)کمشنر دیامر ڈویژن کی شاندار اقدام۔
دیامر کے تاریخ میں پہلی بار بین المدارس۔قرات۔حمد۔نعت اور سپورٹس فیسٹول کا اہتمام۔عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
وادی تانگیر میں بین المدارس حمد۔قرات اور نعت مقبولؐ کے مقابلے مختلف مدارس کے طلبعلموں میں کروادئے اور پوزشن ہولڈر طلبہ کو انعامات سے نوازاگیا۔
عوامی و سماجی حلقوں کی جانب سے کمشنر دیامر جناب سید عبدالواحید شاہ کی پرتپاک استقبال کی گئی اور خراج تحسین بھی پیش کیا۔
کمشنر نے یقین دھانی کراوئی کہ آئندہ بھی ایسے ہی فیسٹول کا انعقاد کرکے نوجوانوں کی بہتر حوصلہ افزائی کردی جائیگی۔