ہنزہ میں شراب کے خلاف کریک ڈاؤن بڑے پیمانے پے کاروائی کریم آباد کے موسیٰ سے تیس بوتل تیس لیٹر شراب بر آمد ملزم کو پولیس نے حراست میں لے کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ایس پی ہنزہ میڈم طاہرہ نے بتایا کی ہنزہ سے منشیات کا خاتمہ میری تر جی ترجیی ہے عوام سپورٹ کرے اس لعنت کو ختم کر لے گے انہوں نے کہا کی منشیات سے وابستہ افراد کے خلاف کاروائی کی جائے گی اور اس ناسور کو ختم کیا جائے گا ہنزہ کے عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے ایس پے ہنزہ میڈم طاہرہ کے اقدامات کی تعریف کی ہے اور وزیر اعلی اور گورنر سے مطالبہ کیا ہے کی اس ناسور کو ختم کرنے میں ایس پی ہنزہ میڈم طاہرہ کے ہاتھ مضبوط کرے تاکی اس ناسور سے ہنزہ کو بچایا جائے