عوامی ایکشن کمیٹی، انجمن تاجران، وکلاء ایکشن کمیٹی کا پریس کانفرنس میں مشترکہ اعلامیہ جاری
گورننس آرڈر 2018، اور 2009، سمیت تمام آرڈرز مسترد کرتے ہیں۔
سپریم کورٹ آف پاکستان 1999 کے فیصلے کی روشنی میں علاقے کو آئینی سیاسی اور بنیادی حقوق دئے جائیں ۔
سپریم کورٹ آف پاکستان سے اپیل ہے کہ گلگت بلتستان کو ایکٹ آف پارلیمنٹ کے زریعے بااختیار آئینی نظام دیا جائے ۔
سپریم کورٹ , کل یعنی 25 ستمبر 2018 کی پیشی میں وفاق کی جانب سے گلگت بلتستان پر لگائے گئے تمام آرڈرز ختم کرے
وفاقی آرڈرز 2009 اور 2018 کا اطلاق گلگت بلتستان سے ختم نہ کیا گیا تو عوامی ایکشن کمیٹی آرڈر 2018، کے خلاف عوامی تحریک چلائی گی ۔ عوامی ایکشن کمیٹی اور متحدہ اپوزیشن رہنماؤں کی گلگت پریس کلب میں پریس کانفرنس کا متن ،