استور کی تعمیر و ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ صوبائی حکومت اور حلقے سے منتخب نمائندے ہیں استور سپریم کونسل

استور ( بیورورپورٹ ) استور کی تعمیر و ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ صوبائی حکومت اور حلقے سے منتخب نمائندے ہیں ان خیالات کا اظہار استور سپریم کونسل کے رہنماوںُ ڈاکٹر غلام عباس طاھر ایوب اورنگ زیب ایڈوکیٹ نے مشترکہ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ استور  اے پی ایس  کالج کے قیام اور یونیورسٹی کیمپس کے قیام میں نا کامی بونجی میں ار سی سی پل کے تعمیر میں تا خیر شونٹھر ٹنل کے تعمیر میں عدم  دلچسپی استور ویلی روڑ میں غیر میعاری تعمیر کا کام صوبائی حکومت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے  ہم گورنر جی بی اور فورس کمانڈر جی بی  چیف سیکریٹری  جی بی سے اپیل کرتے ہیں کہ دفاعی اعتبار سے اہم ضلع استور کے ساتھ ہونے والی نا انصافیوُں کے حوالے سے نوٹس لیا جائے ورنہ انتہائی پر امن استوری عوام روڑ پر انے پر مجبور ہو جائے گی

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.