گلگت ( شہزاد الہامی سے )پا کستا ن پیپلز پا رٹی گلگت بلتستان کی آل پا رٹیز کانفرنس اعلامیہ کے مطا بق گلگت بلتستا ن کے آئینی حیثیت کا تعین کرنا گلگت بلتستان کی متنا زعہ حیثیت اقوام متحدہ کے قرار دادوں کے مطا بق جو کہ سرتاج عزیز کمیٹی کے سفا رشات کے مطا بق حکمرانی کا نظا م رائج کرنا سرتاج عزیز کمیٹی کے سفارشات لاگو ہو نے تک اور سرتاج عزیز کمیٹی کی سفا رشات کو اقوام متحدہ کے قرار دادوں کا حصہ بنا نا ایگزیکٹیو اتھا رٹی کی مرتب کردہ فہرست میں گلگت بلتستان کی نما ئندگی کو شا مل کرنا ۔گلگت بلتستان کے ملا زمتوں کی تقسیم آزاد کشمیر کی طرز پر کرنا ہر قسم کے قوانین آزاد کشمیر اور جمو ں کشمیر کے متنا زعہ حیثیت کو مد نظر رکھ کر بنا نا۔آل پا رٹیز اعلامیہ امید کا اظہا ر کیا گیا کہ سپریم کو رٹ آف پا کستا ن سرتاج عزیز کمیٹی کی سفار شات اور سپریم کو رٹ آف پا کستا ن کے1999کے فیصلے کے مطا بق ہدایا ت دینا ۔گلگت بلتستان کونسل قا نون ساز فا رم ہو نا چاہئے صرف کو نسل کا سبجیکٹ فیڈرل قا نون سازی لسٹ ہونا چاہیئے ۔توانائی ،سیا حت ما نیٹرنگ فا رسٹ پہلے ہی کو نسل سے جی بی اسمبلی منتقل ہو چکے ہیں ۔جی بی کونسل کنسو لیٹ فنڈ بحا ل نہیں ہو نا چا ہیئے۔آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کر تے ہو ئے پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبا ئی صسدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اسوقت کشمیر میں کچھ کا گریٹر کشمیر کا مو قف ہے کہ آزاد کشمیر،مقبوضہ کشمیر اور گلگت کو ملا کر الگ ریا ست بنا یا چاہتے ہیں گلگت بلتستان میں کچھ سوبہ کچھ آزاد کشمیر طرز اور کچھ آزاد کشمیر میں انضمام چاہتے ہیں لیکن آج تک ہم ایک بنانئے پر متفق نہیں ہو ئے ہیں اب ہمیں اپنے حقوق کے حصول کے لئے ایک قومی بیانئے پر آنا ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ جمو ں کشمیر کو ہندستا ن نے عبو ری صو بہ بنا یا ہے اور جمو ں اور انڈیا نے اپنے آئین کے تحت مقبوضہ کمشیر کو تحفظ فراہم کیا ہے اور مودی جو اٹوٹ انگ کی بات کر تا ہے وہ اس کا آئین ہی اس کے منہ پر طمانچہ مارتا ہے۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستا ن نہ تو آئین میں تحفظ حاصل ہے اور نہ ہی کہی اورسے گلگت بلتستان کے حقوق کو تحفظ حاصل ہیں انہوں نے کہا کہ اب ہمیں ایک قوم بننا ہو گا اور قوم بن کر ہی ہم اپنے حقوق کو حاصل کر سکتے ہیں اور اب تک وکلا برادری نے جو کام کیا ہے اس پر سب کو ساتھ دینا چا ہئے اور وکلاء پر مشتمل کو ئی ایک فورم بنانے کی ضرورت ہے تاکہ قوم کا جو بیانیہ ہے اس کے تحت کام ہوسکے کیو نکہ یہ کسی ایک جماعت کے بس کی بات نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر گلگت بلتستا ن پنجاب میں ضم کیا جا تا ہے یا کے پی کے میں ضم کیا جا تا ہے یا کشمیرمیں شامل کیا تو سی پیک %