استور ویلی روڈ ٹوکوں پڑی کے مقام بھی بلاسٹنگ کے دوران پہاڑ نیچھے آنے سے روڈ بلاک مسافروں کو مشکلات کا سامنا روڈدوسرے دن بھی نہیں کھل سکا مسافر پریشان

 استور(بیورورپورٹ ) استور ویلی روڈ ٹوکوں پڑی کے مقام بھی بلاسٹنگ کے دوران پہاڑ نیچھے آنے سے روڈ بلاک مسافروں کو مشکلات کا سامنا روڈدوسرے دن بھی نہیں کھل سکا مسافر پریشان روڈ میں استور سے گلگت اور پنڈی جانے والی گاڑیوں کی لائینیں لگ گئی جب کہ انتظامیہ کے حکام اور محکمہ ورکس کے حکام بھی موقعے پر پہنچ گئے اس موقعے پر ڈپٹی کمشنر استور ولی خان نے کہا کہ ہم نے استور ویلی روڈ کے ٹھکیدار کو سختی سے یہ ہدایت جاری کر دیا ہے کہ وہ مزید 24 گھنٹوں تک روڈ کو کھول دے تاکہ  مسافروں کو مزید مشکلات کا سامنا نہ ہو انشا اللہ 24 گھنٹوں تک روڈ کھول دیا جاے گا استور ویلی روڈ پر کام جاری ہے جس وجہ سے مسافروں کو بھی مشکلات ضرور پیش آینگے مگر روڈ بننے کے بعد مشکلات میں کمی آے گی کیونکہ استور ویلی روڈ انتہائی خطرناک روڈ ہےاس موقعے پر ایس ڈی او ہیڈ کواٹر عبد الوحید نے کہا کہ روڈ ٹھکیدار کی مشینری کے اعلاوہ  ہم نے اپنی مشینری کو بھی لگایا ہے ہماری کوشش ہوگی کی روڈ کو جلد سے جلد کھول دیں

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.