نواز شریف کے نیب فیصلے کے خلاف گلگت مسلم لیگ ن صوبائ سیکریٹریٹ کے سامنے احتجاج


سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے نیب فیصلے کے خلاف گلگت مسلم لیگ ن صوبائ سیکریٹریٹ کے سامنے احتجاج میں ڈپٹی سپیکر جعفراللہ خان.صوبائ سیکریٹری اطلاعات شمس میر.معاونین وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی عابد علی بیگ اور فاروق میر کارکنوں سے خطاب کررہے ھیں

Sharing is caring!

About admin

Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan providing latest authentic News. Mountain GB published Epaper too.