گلگت ۔ پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے پی پی پی کےسرگرم رہنما فدا علی اختر کو پی وائی او گلگت بلتستان کا چئیرمین مقرر کر دیا اور نوٹیفکشن بھی جاری کر دیا صوبائی سیکریڑی اطلاعات سعدیہ دانش کے مطابق صوبائی کابنیہ نے پی وائی او گلگت بلتستان کے رہنما فدا علی اختر کو انکی سابق پارٹی خدمات مدنظر رکھا کر پی وائی او گلگت بلتستان کا چئیرمین مقرر کر دیا پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے کارکنان کی جانب سے سوشل میڈیا میں مبارک بادی کا سلسہ جاری اور صوبائی قیادت کے فیلصہ پر خوشی کا اظہار