سے گلگت بلتستان اسمبلی کے باہر معزور افراد کا دھرنا جاری
وزیر قانون اورنگزیب ایڈووکیٹ کے خطاب کے دوران ڈی سی گلگت کے سیکورٹی ایف سی اہلکار نے گریبان پکڑا لیا جس پر مزاکرات کے لئے آئے ہوئے وزیر قانون اور اپوزیشن ممبر نواز خان ناجی طیش میں آ گے اور ڈی سی گلگت کو اسمبلی کے باہر کھری کھری کلاس کی ۔ اورنگزیب ایڈووکیٹ نے کہا کہ دوران مزاکرات ڈی سی سیکورٹی اہلکار کے اس حرکت کے بعد مزاکرت کا عمل معطل ہوا جس کے بعد سپیکر فدا محمد ناشاد نے معزرو افراد کے نمائیندہ وفد کو اپنے چیمبر میں طلب کر لیا فدا محمد ناشاد وزیر قانون اور معزور افراد کے درمیان مزاکرات کا عمل دوبارہ جاری
معزور افراد باہر دوسری طرف اسمبلی کے باہر دھرنے میں موجود اور اسمبلی کے سامنے دھرنے کے باعث ٹریفک بند اور عوام کو شیدید مشکلات کا سامنا ۔ پولیس اہلکار اور سیکورٹی ادروں سمیت سیاسی جماعتوں کے کارکنان کی کثیر تعداد بھی موجود ۔۔۔گلگت ۔چیف رپوڑ