چھا پہ مار بڑی مقدا ر میں ایلو کون سر جیکل برآمد کرلیا گیا
گلگت (چیف رپورٹر)جمعرات کے ڈر گ انسپکٹر عبد العزیز نے سٹی ہسپتا ل کشرو ٹ ائر یا ء میں فا ر میسی پر چھا پہ مار بڑی مقدا ر میں ایلو کون سر جیکل داگا جو کہ آ پر یشن کے دوران سلا ئی میں استعما ل ہو تا ہے اور کلشم کالسی کو زائد المیعاد تھی جس کی وجہ سے ڈر گ انسپکٹر نے تحو یل لے کر کارروائی شروع کردیا ۔ڈر گ انسپکٹر نے میڈ یا کو بتا یا کہ سٹی ہسپتال کشرو ٹ میں چھا پہ کے دوران زائد المیاد ادو یا ت کی بڑی مقدار میں پکڑی ہے جس کو کو الٹی کنٹرول بور ڈ میں کیس بھیجو ا یا ہے جہاں سے سزا و جزا ء کا فیصلہ ہونا ہے ۔ انہوں نے مزید کہاکہ گلگت سٹی میں چھا پہ رو ز نا کہ بنیا د پر لگا رہے ہیں اور ممنوع ،زائد المیاد سمیت انسا نی جا ن لیو ا ء ثا بت ہونے والے دواء کو تحو یل میں لیں کر متعلقہ میڈ یکل سٹو رں کے خلاف قا نونی کارروائی عمل میں لا یا جائے گا ۔