گلگت( شہزاد الہامی سے ) گلگت بلتستان کا سپوت لیفٹنٹ اظہر عباس شہید نے سیاچن کے مقام پر اپنی جان کا نظرانہ پیش کیا
شہید اظہر عباس کا تعلق استور کے نوحی کاؤں کھومے سے ہیں اور مرحوم ایس ایس پی محمد یوسف کے فرزند تھے اور حال مقیم جوٹیال حیدری محلے میں رہتے تھے ۔ شہید دو بھائی تھے اورچھے بہنیں ۔ موسمی کی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر سیاچن روانہ نہیں ہو سکی ۔شہادت کی خبر سوشل میڈیا میں بڑی تیزی سے گرداش کر رہی ہے ۔