اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی کیپٹن(ر)محمد شفیع، ممبر جی بی اسمبلی جاوید حسین،نواز خان ناجی اور شہزاده حسین جان تشنالوٹ اشکومن میں شہید دیدار حسین کے گھر پہنچ گئے
۔۔۔۔۔۔۔۔اہل خانہ سے تعزیت کی اور شہید کے والد سے ملے۔۔۔۔۔اس موقع پر اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی و دیگر اپوزیشن ممبران نے کیس میں ملوث اصل ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچانے تک شہید کے ورثاء کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے اور شہید کو انصاف فراہم کرنے کیلے اپنا بھرپور کردار کرنے کی یقین دہانی کرائی۔۔۔۔۔۔اس موقع پر شہید کے والد نے جی بی اسمبلی میں اپوزیشن کی طرف سے انکے بیٹے کو انصاف دلانے کیلے کردار ادا کرنے پر انکا شکریہ ادا کیا۔۔۔۔
غذر نعیم انور سے