سکردو ( خصوصی رپوٹر)گلگت بلتستان کا ایک اور سپوت وطن کے لیے قربان ، شہید فدا حسین کا تعلق سکردو کے گاؤں روندو سے ہیں ،شہید اکلوتا بیٹا تھا ، روندو میں شہید کی خبر علاقے میں آگ کی طرح پھیل گی علاقے میں کہدام بپا ہو گیا ۔شہید کے تین بچے ہیں ، شہید کو آج مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں روندو میں سپردخاک کر دیا ۔