گلگت ؛ قراقرم یونیورسٹی روڈ گنش ہاسٹل پر شرپسندوں کا حملہ دو طلبہ زخمی گلگت : فائرنگ کرنے والے گروپ کا گنش کی الاٹ شدہ زمیں پر ہفتے سے قبضہ کرنے کی کوشش تھی , عمائدین گنش گلگت ؛ ایک ہفتہ قبل مقامی انتظامیہ کو شرپسند عناصر کی جانب سے ہونے والی متوقع کاروائی سے آگاہ کیا تھا , عمائدین گنش گلگت : مقامی انتظامیہ کی بروقت کارروائی نہ کرنے کے باعث ہمارے طلبہ پرفائرنگ ہوئی , عمائدین گنش گلگت : وزیر اعلٰی گلگت کے چیلے عوام کی ملکیتی زمینوں پر قبضے کر رہے ہیں انتظامیہ خاموش ہے , ہاسٹل انتظامیہ گلگت : ہمارے بچوں پر فائرنگ کی گئی انتظامیہ تماشائی بنی رہی , ہاسٹل انتظامیہ گلگت , وزیر اعلٰی گلگت بلتستان اپنے چیلوں کو لگام دیں , ورنہ گلگت بلتستان کی فضا خراب ہوگی , عمائدین گنش ہنزہ گلگت : شر پسند عناصر وزیر اعلٰی گلگت کے رشتے دار ہیں اس لئے ضلعی ان کے خلاف ایکشن نہیں لے رہی ہے , گلگت ؛ گنش ہاسٹل کی زمیں 1965 سے گنش عوام کے نام انتقال ہے , عمائدین گنش ہنزہ گلگت :انتظامیہ کی موجودگی میں ہمارے بچوں پر گولیاں برسانے والوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے ،مطالبہ گلگت : ڈپٹی کمشنر گلگت کا واقعے پر صحافیوں کو موقف دینے انکار