انسداد دہشت گردی عدالت سے معزز جج راجہ شہباز کیطرف سے تاریخی فیصلہ ایک مہینے کے اندر اندر سنا دیا گیاچاروں مجرموں کو سزائے موت، تین تین
لاکھ جرمانہ اور دیگر کو عمر قید کی سزا
واضح رہیں گزشتہ ماہ ضلع غذر میں پیش آنے والے والے کے بعد ضلع غذر میں عوامی احتجاج بھی ہوتا تھا جس کے بعد روانہ کی بنیاد پر اس کیس کی سماعت ہوتی تھی اور آج انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیصلہ سنا دیا