گلگت سکردو روڈ پر سیکریٹری واٹر اینڈ پاور گلگت بلتستان کی گاڑی کو حادثہ۔سیکریٹری وحید شاہ، ایس او غلام محمد سمیت ڈرائیور زخمی۔زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈمبوداس روندو منتقل کر دیا گیا. گاڑی سکردو سے گلگت آ رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوئی.
پولیس زرائع گلگت کے مطابق وحید شاہ صاحب اور ان کے ساتھیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے
سیکرٹری برقیات سمیت دیگر افراد کو بذریعہ ہیلی گلگت منتقل کیا جا رہا ہے ۔۔۔زرائع ۔۔۔