دیامر :ضلع دیامر کا تحصيل داریل میں دیرینہ دشمنی دوستی میں تبدیل,منسٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان حاجی حیدر خان کی قیادت میں چٹے فیملی اور دودلے فیملی کے معابین جرگہ سسٹم کے تحت دیرینہ دشمنی کی صلح کرا لیا گیا۔دشمنی دیرینہ تھی اور سنگین نوعیت کی تھی۔حاجی حیدر خان کی قیادت میں مزید 2 اور 3 زاتی اور دیرینہ دشمنیاں صلح ہونے کا امکان ہے۔دیرینہ دشمنیوں کا صلح پر عوام میں خوشی اور اطمينان, دیرینہ دشمنی کا صلح پرامن داریل کی طرف اہم پیش رفت ہے۔چٹے فیملی سے راجا عالم گروپ اور دودلے فیملی سے مرحوم حاجی عبدالنبی گروپ کی دشمنی اچانک دوستی میں تبدیل.
رپورٹ: حسین احمد