اوشکھنداس (گلگت) کے قریب سے تین سے چار افراد گزشتہ رات سے لاپتہ، تلاش جاری ہے، پولیس
گلگت: حلقہ تین گلگت کے علاقے اوشکھنداس کے قریب سے تین سے چار افراد گزشتہ رات سے لاپتہ ہیں۔ گاڈی کے شیشے ٹوٹے ھوئے ھیں اور خون کے دھبے بھی گاڈی پر پائے گئے ھیں ایس ایس پی گلگت مرزا حسین کے مطابق لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے تااہم ابھی تک سراغ نہیں ملا۔
زرائع کے مطابق لاپتہ افراد کا تعلق بگروٹ سے بتایا جارھا ھے