سرکاری تعلیمی اداروں میں طلباء کے لیئے سوشل ورک کو لازمی قرار دیا جائے گا۔
طلباء کو معاشرتی ذمہ داریوں سے آگاہی ملے گی۔
وزیر اعلی
گلگت ۔ بہت جلد شہر اور مضافات میں طلبہ طالبات اور خواتین کے لیئے ٹرانسپورٹ کا منصوبہ شروع کیا جائے گا
۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان کا اعلان۔
منصوبے پر 50 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔
40 بسیں خرید کر منی میٹرو Mini Metro منصوبہ شروع کیا جائے گا۔