گلگت روٹ پلان برائے خواتین فری بس سروس

گلگت (چیف رپورٹر)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے خواتین کے لئے بسوں کا افتتاح کر دیا۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار گلگت بلتستان میں خواتین کے لیے مفت بسوں کا آغاز کیا گیا ہے۔ گلگت اور اسکردو شہر میں 3-3 بسیں چلائی جائیں گی، حکومت اس پروگرام کو مزید علاقوں تک پھیلانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔4 روٹس مختص کیے گئے ہیں جہاں بسیں دو وقت یعنی صبح 6 سے 9 بجے اور دوپہر 1 بجے سے 3 بجے تک چلیں گی۔چیف سیکریٹری گلگت بلتستان وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے خواتین کے لیے بسوں کا افتتاح کر دیا۔اس حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار گلگت بلتستان میں خواتین کے لیے مفت بسوں کا آغاز کیا گیا ہے۔ گلگت اور اسکردو شہر میں 3-3 بسیں چلائی جائیں گی۔ حکومت اس پروگرام کو مزید علاقوں تک پھیلانے کا …

Sharing is caring!

About Samar Abbas Qazafi

Samar Abbas Qazafi is Cheif Editor / Owner of Daily Mountain Pass Gilgit Baltistan